Error: Oops! If you are seeing this, your browser is not loading the page correctly. Please try pressing Control-F5 to force reload the page. If this doesn't work, you may need to update your browser
: Download Firefox | Download Chrome | Download
IE
میرا نام فہیم ہے، میں پاکستان سے ہوں اور میں نے آٹھویں جماعت تک تعلیم حاصل کی ہے۔ مجھے نئی زبانیں سیکھنے، دنیا کے مختلف ملکوں کے لوگوں سے بات چیت کرنے اور دوست بنانے کا شوق ہے۔ میں اردو بولتا ہوں اور جاپانی سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ میں یہاں دوست بنانے اور کچھ نیا سیکھنے کے لیے آیا ہوں۔"